Need Contractor in Riyadh
معلومات الوظيفة
الدولة
المحافظة / المقاطعة
الرياض
نوع الدوام
دوام كامل
تاريخ النشر
2025-12-20
التقديم مفتوح الي
2026-01-20
الدرجة العلمية
غير محدد
عدد سنوات الخبرة
غير محدد
الراتب
يحدد فى المقابلة
نوع حساب المعلن
صاحب عمل
الأماكن الشاغرة
غير معلن
الجنس المطلوب
غير محدد
الرقم المرجعي
1207694
تفاصيل الوظيفة
السلام علیکم،
ہمیں املوج ریڈ سی پروجیکٹ (جدہ) کے لیے 20 ماہر ٹائل اور اسٹون فکسر درکار ہیں:
???? ریٹس:
ٹائل فکسر: 45 سعودی ریال فی مربع میٹر
اسٹون فکسر: 90 سعودی ریال فی مربع میٹر
???? بلنگ: ہر 150 مربع میٹر کام مکمل ہونے پر مرحلہ وار بلنگ انوائس تیار کی جائے گی
???? معاہدہ: مدت 1 سال ہوگی، کارکردگی کی بنیاد پر قابلِ تجدید
???? درکار دستاویزات:
ہر ورکر کی ابشر / اقامہ کاپی
???? نوٹ:
حفاظتی سامان (PPE) اور بنیادی اوزار ٹھیکیدار کے ذمے ہوں گے
???? مین کنٹریکٹر کی سہولیات:
رہائش فراہم کی جائے گی.
دوپہر کے وقفے میں ایک وقت کا کھانا مفت.
سائٹ تک آنے جانے کی ٹرانسپورٹ مین کنٹریکٹر فراہم کرے گا.
دلچسپی رکھنے والے ٹھیکیدار حضرات واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
شکریہ۔
Only contractors contact.
Whatsapp:
التقديم على فرصنا دوت نت
Only message no call please
معلومات المعلن
| اسم المعلن | Omar Diab |
| نوع الحساب | صاحب عمل |
| الدولة | السعودية |
| فترة الأعلان |
تنتهي صلاحة هذا الاعلان بعد
|