CONSTRUCTION HELPER in Riyadh
معلومات الوظيفة
الدولة
المحافظة / المقاطعة
الرياض
نوع الدوام
دوام كامل
تاريخ النشر
2026-06-12
التقديم مفتوح الي
2026-07-12
الدرجة العلمية
غير محدد
عدد سنوات الخبرة
غير محدد
الراتب
يحدد فى المقابلة
نوع حساب المعلن
صاحب عمل
الأماكن الشاغرة
غير معلن
الجنس المطلوب
غير محدد
الرقم المرجعي
1425568
تفاصيل الوظيفة
🚨 فوری بھرتی – کنسٹرکشن ہیلپر 🚨
📍 مقام: ریاض
👷 عہدہ: کنسٹرکشن ہیلپر
👥 خالی آسامیاں: 08 کارکن
💰 تنخواہ پیکیج:
▪️ بنیادی تنخواہ: 1,200 سعودی ریال
▪️ کھانے کا الاؤنس: 200 سعودی ریال
💵 کل ماہانہ تنخواہ: 1,400 سعودی ریال
⏰ ڈیوٹی: روزانہ 10 گھنٹے
📅 ہفتہ وار کام کے دن: 6 دن
🌍 اہلیت:
✅ صرف پاکستانی شہری درخواست دینے کے اہل ہیں۔
🎁 کمپنی کی سہولیات:
🏠 مفت رہائش
🚌 مفت ٹرانسپورٹ
✅ کفالت (اسپانسرشپ) کی منتقلی دستیاب
⚠️ اہم شرائط:
📌 انٹرویو کے وقت امیدوار اپنا بستر (Bed Sheet / Blanket وغیرہ) ساتھ لائیں۔
📌 کھانے کا الاؤنس جوائننگ کے چوتھے دن سے کمپنی کی پالیسی اور شرائط کے مطابق دیا جائے گا۔
📌 ہاؤس ڈرائیور اور عامل منزل (گھریلو ملازم) پیشے والے اقامہ ہولڈرز درخواست دینے کے اہل نہیں ہیں۔
📄 مطلوبہ دستاویزات:
✅ کارآمد اقامہ (کم از کم ٣ ماہ کی میعاد باقی ہونا ضروری ہے)
✅ پاسپورٹ سائز تصویر
📅 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 1٣ جون 2026
📞 رابطہ (کال / واٹس ایپ):
📱 +966 575 871 570
⚡ فوری بھرتی جاری ہے!
🔥 محدود آسامیاں دستیاب ہیں – دلچسپی رکھنے والے امیدوار فوری رابطہ کریں۔
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🏢 Mizan Al Arabia International Company Ltd.
📌 Recruitment Department
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
معلومات المعلن
| اسم المعلن | omar ajarmaa |
| نوع الحساب | صاحب عمل |
| الدولة | السعودية |
| فترة الأعلان |
تنتهي صلاحة هذا الاعلان بعد
|