التقدم الى Electraion in Umluj
مفتوج
Jehan Alkhalaileh
منذ 7 ساعات
نشر الاعلان
تلقي طلبات التوظيف
مقابلات العمل
انتهاء الاعلان
نموذج تقديم طلب ترشح للوظيفة رقم 1213343
تفاصيل الوظيفة
اسلام وعلیکم
۔ مقام : (املج)۔ Electraion
عہدہ: الیکٹریشن (جس کو کام آتا ہے ) انٹرویو لازم ہے
تنخواہ: 2500
اوور ٹائم الگ سے ہے۔
کوئی کفالہ نہیں — صرف آزاد کام ہے
40 دنوں کے بعد تنخواہ۔
ڈیوٹی 10 گھنٹے۔
کھانا ۔ رہائش اور ٹرانسپورٹیشن ۔ کمپنی کی طرف سے۔
نو کفالہ — آزاد کام ہے اقامہ: بڑا ہو اور ویلڈ ہو ۔ ایکسپائر یا چھوٹا اقامہ نہیں چلے
مقام: املج (umlaj)
مدّت: طویل مدت کی
???? نوٹ: انٹرویو کے بعد سلیکشن کیا جائے گا۔جس بھائی کو کام معلوم ہو وہ رابطہ کرے ۔
???? واٹس ایپ: صرف میسج 0559566829
مفتوح
مفتوح
مفتوح
مفتوح
مفتوح
مفتوح
مفتوح
مفتوح
معلومات المعلن
| اسم المعلن | Jehan Alkhalaileh |
| نوع الحساب | صاحب عمل |
| الدولة | السعودية |
| فترة الاعلان |