التقدم الى Urgently Required Paint Experts in Riyadh
نموذج تقديم طلب ترشح للوظيفة رقم 1194598
تفاصيل الوظيفة
ضرورت برائے ہنرمند افرادی قوت – ریاض، سعودی عرب
ہمیں درج ذیل مہارت رکھنے والے ورکرز کی فوری ضرورت ہے:
وال پینٹ ورکرز: 15
فلور پینٹ ورکرز: 20
وال پلاسٹرنگ ورکرز: 15
ٹائل ورکرز: 10
جپسم ورکرز: 5
فائدے:
تنخواہ: 3000 ریال
رہائش، اور ٹرانسپورٹ کمپنی فراہم کرے گی
جمعہ چھٹی
روزانہ کام کے اوقات: 10 گھنٹے
کام کی جگہ: ریاض
big profession اقامہ اور بڑی پیشہ ضروری ہے
سائق خاص قبول نہیں
صرف وہی لوگ رابطہ کریں جو اس کام کو اچھی طرح جانتے ہوں۔ فریشر یا بغیر تجربہ افراد قابلِ قبول نہیں۔ صرف وہ لوگ رابطہ کریں جن کے پاس 3 سے 5 سال کا عملی تجربہ ہو۔”
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا اقامہ نمبر اور پیشہ ہمیں بھیج دیں۔
آپ کی اہلیت کے مطابق آپ سے رابطہ کیا جائے گا۔
Wall paint 15
Floor paint 20
Wall plastering 15
Tile worker 10
Gypsum worker 5
pls send your iqama by whats app with your trade name and mobile no we will contract you
معلومات المعلن
| اسم المعلن | Mohamed Abdel Samie |
| نوع الحساب | صاحب عمل |
| الدولة | السعودية |
| فترة الاعلان |